لاہور ہائی کورٹ نے با اثر وڈیرے کے قبضے سے دو بہن بھائیوں کو با زیاب کر وا لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 11:14

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) :: لاہور ہائی کورٹ نے با اثر وڈیرے کےڈیرے پر موجود دو بہن بھائیوں کو بازیاب کروا لیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک 14 سالہ لڑکی اور 12 سالہ لڑکا ڈیڑھ سال سے وڈیرے میں قید تھے، درخواست گزار بچوں کی ماں کا کہنا ہے کہ نہ تو بچوں کو تنخواہ دی جاتی ہے اور نہ ہی ملاقات کرنے دیا جاتا ہے. تاہم عدالت نے دونوں بچوں کو بازیاب کروا کے ماں کے حوالے کر دیا.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں