سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنا افسوسناک ہے ‘ سید بلال شیرازی
بدھ 1 اپریل 2015 16:06
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کی سہولت ختم کرنا افسوسناک امر ہے ،ساڑھے66کروڑ کے وافر فنڈز ہونے کے باوجود انجکشن، میڈیسن اور پی سی آرٹیسٹ کٹس کی خریداری نہ کرنا بیڈگورننس کی انتہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومتی نااہلی کے باعث ناقص پانی کی فراہمی سے ہیپاٹائٹس مرض میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے اور مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کی سہولت ختم ہونے اور ادویات کی عدم فراہمی سے ہیپاٹائٹس کے چالیس ہزار سے زائد مریض علاج معالجہ کی سہولیات سے محروم ہوگئے ہیں ۔
بلال شیرازی نے کہا کہ ہیپاٹائٹس مرض کا علاج انتہائی مہنگا ہے اور غریب مریض اس کا پرائیویٹ علاج کروانے کی سکت نہیں رکھتے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چوہدری پرویز الٰہی دور میں ہسپتالوں میں وافر ادویات فراہم کی جاتی ہیں اور مریضوں کا مفت علاج معالجہ کی سہولیات میسر تھیں لیکن آج شہباز شریف روڈزپروگرام کیلئے تو150ارب سے زائد موجود ہیں جنگلہ بس کے لیے اربوں کے فنڈز جبکہ غریب مریضوں کے علاج معالجہ اور ادویات کی فراہمی کیلئے فنڈز نہ ہونا مریضوں کا استحصال ہے انہوں نے کہا کہ حکومت فی الفور ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
جوہر ٹائون،نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
این اے 133، عظیم الدین لکھوی کی دوبارہ گنتی کیخلاف درخواست منظور
آئی جی پنجاب کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
آئی جی پنجاب کی پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات
امریکی ادارے یونائیٹڈ سٹیٹس انسٹیٹیوٹ آف پیس کے وفد کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات
50 ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سنٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کی زرعی نمائش’’ایگری کنکشن2024 ‘‘میں شرکت
سڑکیں بحال …پنجاب خوشحال پروگرام ،تعمیر و ترقی کا مشن کامیابی سے جاری
خواجہ عمران نذیر کا دمہ کے انہیلرز کی قلت پر فوری نوٹس، کمپنیوں کے نمائندوں کا اجلاس طلب کرلیا
زرعی اراضی کے غیر ضروری کمرشل استعمال کو ریگولرائز کرنے پر غور
لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند