پی ٹی آئی کے زیر اہتمام صوبے بھر میں ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرے

حکومت اور ایم کیو ایم کے خلاف شدید نعرے بازی /پی ٹی آئی اپنا سیاسی دباؤ برقرار رکھے گی ، ایم کیو ایم کراچی میں دھونس اور دھاندلی سے باز رہے , حکمران ہوش کے ناخن لیں اور عوام کا خون چوسنا بند کر دے ،حکومت عوام دشمن پالیسیوں کو ترک کر دیں ‘ اعجاز چوہدری ، یاسمین راشد و دیگر کا خطاب