پنجاب کی تہذیب اور ثقافت سے محبت ہے ‘ علی ظفر

جمعرات 2 اپریل 2015 12:26

پنجاب کی تہذیب اور ثقافت سے محبت ہے ‘ علی ظفر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ تہذیب وثقافت کو نظر انداز کرنیوالی قومیں کبھی کامیاب نہیں ہوسکتیں ،پاکستان چند خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جدھر تہذیب اور ثقافت کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے چاروں صوبوں کا کلچر بڑا خوبصورت ہے مگر مجھے ذاتی طور پر پنجاب کی تہذیب اور ثقافت سے محبت ہے ۔ علی ظفر نے کہا کہ پاکستان میں رہ کر بھی اچھا کام سرانجام دیا جاسکتا ،ہمیں اپنی توانائیوں کو وطن میں رہ کر صرف کرنا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں