لاہور : زین قتل کیس ، ملزم مصطفی کانجو کو خوشاب سے گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 14:38

لاہور : زین قتل کیس ، ملزم مصطفی کانجو کو خوشاب سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : زین قتل کیس کے مجرم مصطفٰی کانجو کو خوشاب سے گرفتار کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

یاد رہے کہ گذشتہ رات مجرم مصطفٰی نے گائرنگ کر کے 15 سالہ زین کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے تھے تاہم پولیس نے ملزم کو خوشاب سے گرفتار کر لیا ہے. پولیا کا کہنا ہے کہ ملزم کو لاہور لایا جا رہا ہے جہاں مزید تفتیش کی جائے گی تاہم مصطفٰی کانجو کے پاس سے وہ اسلحہ بر آمد نہیں ہوا جس سے زین نامی طالبعلم کو نشانہ بنایا گیا. پولیس نے ملزم سے متعلق مزید تفصیل فراہم کرنے سے معذرت کر لی.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں