پروفیشنل ٹیکس سمیت ایسے ٹیکسوں میں اضافہ کیا جا رہا ہے جن میں سالہاسال سے اضافہ نہیں کیا گیا‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
جمعرات 2 اپریل 2015 16:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)وزیر ایکسائز وٹیکسیشن ، خزانہ ،قانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت پروفیشنل ٹیکس سمیت ایسے ٹیکسوں میں اضافہ کر رہی ہے جن میں سالہاسال سے اضافہ نہیں کیا گیا اور ٹیکس ادا کرنے کے قابل صاحب حیثیت اور متمول طبقات سے ہی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کے لئے فنڈز حاصل کرنے کے لئے نئے ٹیکسز لگائے اور موجودہ ٹیکسوں میں اضافہ کیا جاتا ہے ،ٹیکسوں میں اضافہ کرتے اور نئے ٹیکس لگاتے وقت عام آدمی کی مشکلات کو مد نظر رکھا جاتا ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ کم آمدنی والے شہریوں پر ٹیکسوں میں اضافے کا بوجھ نہ پڑے۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پروفیشنل ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور نئے پروفیشنلز کو ٹیکس میں مد میں لانے کے لئے منعقدہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ۔(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری ایکسائز و ٹیکسیشن علی طاہر ،ڈی جی احمد عزیز تارڑاور ڈائریکٹرز و دیگر سرکاری حکام نے شرکت کی ۔مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پروفیشنلزٹیکسز کی شرح میں کئی سالوں سے اضافہ نہیں کیا گیا اور کئی پروفیشنلز ٹیکس ادائیگی کے قابل ہو چکے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے صرف اشرافیہ اور صاحب استعداد افراد پر ہی ٹیکس لگایا ہے جس طرح بڑے گھروں پر ٹیکس اور بھاری مالیت کی بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے اور14سال بعد پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ بھی بڑے گھروں اور صاحب استعداد لوگوں پر ہی کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پراپرٹی ،ٹوکن اور پروفیشنل ٹیکسز سمیت دیگر محکمانہ ٹیکسوں کی آن لائن ادائیگی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور آئندہ شہری اپنے ٹیکسز موبائل کمپنیوں کے دفاتر اور آن لائن بھی ٹیکسز ادا کر سکیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر