میجر جنرل عمر فاروق نے پنجاب رینجرز کے نئے سربرا ہ کا عہدہ سنبھال لیا۔

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 اپریل 2015 18:10

میجر جنرل عمر فاروق نے  پنجاب رینجرز کے نئے سربرا ہ کا عہدہ سنبھال لیا۔

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) میجر جنرل طاہر خان جاوید پنجاب رینجرز کے سربراہ کے عہدے سے سبگدوش ہوگئے ہیں۔ان کی سبگدوشی کے بعد میجر جنرل عمر فاروق نے پنجاب رینجرز کے نئے سربراہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب رینجرز کے کمان کی تبدیلی پنجاب رینجرز کے ہیڈکوارٹر لاہور میں ایک پروقا ر تقریب میں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں