شیخوپورہ میں پاکستان کی پہلی جدید ماڈل مویشی منڈی کا افتتاح، لوٹ کھسوٹ اور جگا ٹیکس کی روایت کو دفن کر دیا ہے‘ شہبازشریف

بجلی منصوبوں میں چین کی سرمایہ کاری کو قرضہ قرار دینا بدترین جھوٹ ہے، دروغ گوئی کرنیوالے چین بارے غلط بیانی سے کام نہ لیں , کسانو ں کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کرینگے، پنجاب میں گنے کی قیمت میں ایک آنے بھی کمی نہیں آنے دی‘ وزیراعلیٰ کی افتتاح کے بعد گفتگو