یونس خان کی عدم دستیابی کے باعث یارکشائر کاؤنٹی نے معاہدہ ختم کر دیا

بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشور پجارا سے معاہدہ ،یونس خان نے دورہ بنگلا دیش کی وجہ سے کاؤنٹی سے معذرت کی