کسان تنظیموں نے 25 ملین آبیانہ سرکاری خزانے میں جمع کروادیا‘یاور زمان
جمعرات 2 اپریل 2015 19:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی (پیڈا) کی قائم کردہ کسان تنظیموں نے لوئر چناب کینال فیصل آباد کے ایریا واٹر بورڈز سے گزشتہ ماہ کے دوران 25 ملین روپے آبیانہ کی مد میں حکومتی خزانے میں جمع کروا دیئے ہیں جو نہری ڈھانچے کی تعمیر و مرمت پر خرچ کئے جائیں گے۔یہ بات یہاں صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان کو دی جانے والی بریفنگ میں بتائی گئی ۔
اس موقع پر جنرل مینجرپیڈا چوہدری خاور نذیر ، ڈپٹی جنرل مینجر(سوشل موبلائزیشن) سید شائق حسین عابدی ،ڈپٹی جنرل مینجر(آپریشن) میاں عبدالرشید ، مینجر(سوشل موبلائزیشن) منظور احمد صدیقی ، مینجر (مانیٹرنگ) رضوان اسلم اور مینجر (ریفارمز) عمران اسلم بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
وزیر آبپاشی میاں یاور زمان نے بریفنگ میں موجود افسران سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کسان تنظیموں کو بھر پور معاونت فراہم کی جائے تاکہ آبپاشگان سے حکومتی واجبات کی ہر ممکن وصولی یقینی ہو سکے۔
انہوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی تنظیموں کو سراہتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا کہ کسان تنظیموں کی موثر کیپسٹی بلڈنگ کی بدولت سانجھے نہری نظام کی یقینی کامیابی کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ آبیانہ کی سو فیصد وصولی آئندہ جون تک یقینی بنائی جائے تا کہ نہری انتظا م انصرام اور اس کی دیکھ بھال کے لئے مناسب فنڈز دستیاب ہو سکیں ۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ صوبہ پنجاب کے دیگر علاقوں میں آبیانہ وصولی بہتر کرنے کے لئے جامع مہم کا آغا زجلد کیا جائے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبہ پنجاب سے قومی اسمبلی کی دومخصوص نشستوں کا شیڈول جاری
حلقہ این اے 148 ملتان اور پی پی 269مظفر گڑھ میں ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں جاری
طارق محمود کسٹم انٹیلی جنس کے کنوینر مقرر
پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
ن) لیگ کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
فارم 48،47اور49جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم نہیں دیا جا سکتا‘ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ ..
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
پاکستان اور بھارت ہمسائے ہیں ،بہت سے معاملات ہیں جن کی بنیاد پر آگے بڑھا جا سکتا ہے ‘ ملک احمد خان
لاہور پولیس پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کے جامع سیکورٹی پلان پرعمل پیرا ہے،سی سی پی او
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار