گلوکارہ شبنم مجید کی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت

جمعہ 3 اپریل 2015 12:13

گلوکارہ شبنم مجید کی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) نامورگلوکارہ شبنم مجید نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی ۔ اس موقع پر شبنم مجید نے اپنی نجی اور فنی زندگی کے مختلف حالات و واقعات کے بارے میں پروگرام کی میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے ۔

(جاری ہے)

جبکہ اس موقع پر شبنم مجید نے پروگرام کی میزبان کی فرامائش پر اپنی خوبصورت آواز میں گلوکاری کا بھی مظاہرہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں