لاہور : این اے 122 کی ووٹوں کی گنتی مکمل ، الیکشن ٹربیونل نے نادرا کو بیگز واپس بھجوانے کی ہدایت کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 13:36

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : این اے 122 کی ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کا عمل مکمل کر لیا گیا جس کےبعد الیکشن ٹربیونل نے نادرا کو بیگز ریٹرننگ آفیسر کو واپس بھجوانے کی ہدایت کر دی.

(جاری ہے)

یاد رہے کہ این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے درخواست دائر کی تھی جس کے بعد الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کی درخواست پر ووٹوں کی تصدیق نادرا سے کروانے کا حکم دیا تھا.

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں