زین رؤف قتل کیس،مصطفی کانجو سمیت5 ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعہ 3 اپریل 2015 14:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پولیس نے زین رؤف قتل کیس کے ملزمان مصطفی کانجو سمیت 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے،عدالت نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پولیس نے زین رؤف قتل کیس میں سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو ،2 گارڈز سمیت 5ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 3 میں پیش کیا ،پولیس نے عدالت سے پانچوں ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے15 روز کی استدعا کی جبکہ عدالت نے پولیس کی استدعا کو مسترد کرتے ہوئے مصطفی کانجو ،صادق،سعد اللہ ،آصف اور اکرام اللہ کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے ۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مصطفی کانجو کی فائرنگ سے طالب زین رؤف جاں بحق ہوگیا تھا جبکہ ایک نوجوان حسنین زخمی ہوگیا تھاجس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مصطفی کانجو ،ان کے دو گارڈز سمیت5 ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا۔عدالت میں پیشی سے قبل مصطفی کانجو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بے گنا ہوں ،زین رؤف کو میری گولی نہیں لگی بلکہ میرے گن مین کی فائرنگ سے زین ملک جاں بحق ہوا ہے ،انہوں نے کہا کہ میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لئے عدالت پیش ہوا ہے اور جلد ہی حقیقت سامنے آجائے گیلاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ