واپڈا کی2014-15 ء کی تیسری سہ ماہی جائزہ رپورٹ،ڈیموں میں پانی زیادہ مقدار میں موجود ہے
جنوری۔ مارچ 2015 ء کے دوران واپڈا ہائیڈل پاور سٹیشنوں سے قومی نظام کو 4 ارب ایک کروڑ یونٹ سستی پن بجلی مہیا کی گئی
جمعہ 3 اپریل 2015 17:07
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) واپڈا ہاؤس میں منعقدہ اتھارٹی اجلاس میں موجودہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی جائزہ رپورٹ پر غور کیا گیا۔ جائزہ رپورٹ تیسری سہ ماہی کے اختتام یعنی 31 مارچ 2015 ء کو منگلا، تربیلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی دستیابی اور جنوری سے مارچ 2015 ء کے دوران واپڈا کے ہائیڈل پاور سٹیشنوں سے قومی نظام کو پن بجلی کی فراہمی پر مبنی تھی۔
اتھارٹی نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا کہ 31 مارچ کو منگلا، تربیلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں 27 لاکھ 50 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے، جو اِسی مدت میں گذشتہ سال اور 10 سالوں میں پانی کی اوسط دستیابی سے زیادہ ہے۔ گذشتہ سال تیسری سہ ماہی کے اختتام پر 19 لاکھ 86 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود تھا جبکہ اِسی مدت میں گذشتہ 10 سالوں میں پانی کی اوسط دستیابی 6 لاکھ 93 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
پی ٹی آئی کارکنوں کو اٹھائیسویں یومِ تاسیس مبارکباد ‘ فرخ جاوید مون
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا