جنرل ہسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین کی سہولت کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ مکمل

منصوبے پر 20لاکھ روپے لاگت آئی، واٹر فلٹریشن پلانٹ ایک گھنٹے میں دو ہزار گیلن تک پینے کا صاف پانی فراہم کرے گا , ایل جی ایچ کے ماحول کو خوبصورت بنانے کیلئے تمام خالی جگہوں پر پودے اور گھاس لگائی جائے گی ‘ پرنسپل پی جی ایم آئی انجم حبیب وہرہ