سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم پر سرمایہ کاری کرنے سے ہی پاکستان ترقی کرے گا‘ فاطمہ سعید
حکومت جی ڈی پی کا دس فیصد بجٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے مختص کر دے توملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائیگا
جمعہ 3 اپریل 2015 17:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) فلاحی ادارے میسو گرومنگ سسٹم کی ڈائریکٹر آئی ٹی فاطمہ سعیدنے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم پر سرمایہ کاری کرنے سے ہی پاکستان ترقی کی منا زل طے کرے گا۔ ان خیالات کااظہار اُنہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ے کیا ۔
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑاکرنے کیلئے سائنس وٹیکنالوجی کو فروغ دے کر تعلیمی نظام میں فوری طور پر اصلاحات کرنا ہو ں گی ، اس کے علاوہ جدید تحقیق ، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور نصابی تعلیم کے فروغ کیلئے پرا ئیوٹ سیکٹر کے کردار کی حوصلہ افزائی کرنی ہوں گی۔
اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی سائنس و ٹیکنالوجی ، ٹیکنیکل ایجوکیشن اور نصابی تعلیم کے انقلاب سے ہی وابستہ ہے لہذا حکومت جی ڈی پی کا دس فیصد بجٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی کیلئے مختص کرے۔انہوں نے کہا کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدید سہولتوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ہنرمند افرادی قوت کا حصول ملک کی معیشت کی مضبوطی کیلئے نا گزیر ہے لہذا حکومت نوجوان نسل کو سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹیکنیکل ایجوکیشن سے بھی وابستہ کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کرئے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ریل کاپ نے 66 مزدوروں کو جبری نوکری سے نکال دیا
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
ڈی آئی جی آپریشنز نے غلط مقدمہ درج کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ کو معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد