پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں (ن) لیگ کی اراکین اسمبلی ”چپس “کھاتیں رہیں

جمعہ 3 اپریل 2015 17:55

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں (ن) لیگ کی اراکین اسمبلی ”چیپس “کھاتیں رہیں ۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں (ن) لیگ کی رخسانہ کوکب،فرزانہ بٹ اور سلمہ بٹ ایوان میں چیپس کھاتی رہیں جبکہ رخسانہ کوکب نے ذکیہ شاہنواز کو چیپس دی تو انہوں نے کہا سپیکر ناراض ہونگے اس لیے بہتر ہے کہ آپ لوگ باہر جا کر انجوائے کریں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں