فوجی عدالتوں سے دہشتگردوں کو فوری سزائیں اچھا اقدام ہے ،فوجی عدالتوں کے قیام سے دہشت گردی میں کمی ہوئی ہے

خودکش حملو ں اور دہشت گردی میں ملوث افراد کسی رورعایت کے مستحق نہیں , مسلم لیگ (ق) کے جوائینٹ سیکرٹری کامران سیف کا بیان