جماعةالدعوة کے زیر اہتمام سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے مظاہرے ، ہزاروں افراد کی شرکت ، سعودی عرب کے حق میں نعرے بازی

6اپریل کو سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کے سلسلے میں اسلام آباد میں بڑا پروگرام کیاجائیگا، تحریک کوملک گیر سطح پر بھرپور انداز میں جاری رکھ کر جلسوں، ریلیوں اور کانفرنسوں کا انعقاد کیاجائیگا ،یمن میں بغاوت ایران اور سعودی عرب کا مسئلہ نہیں اور نہ ہی یہ شیعہ سنی لڑائی ہے، صلیبی اور یہودی سازش کے تحت اس مسئلہ کو الجھانے کی خوفناک سازشیں کر رہے ہیں، حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے اپنا تن من دھن قربان کر دینگے ،امیر جماعةالدعوة حافظ سعیداور دیگر کامظاہروں سے خطاب