جماعت اسلامی کی رابطہ عوام مہم کا باقاعدہ آغاز ،عوام سانپوں کو دودھ پلا کر اژدھا بناتے ہیں ‘ سینیٹر سراج الحق

مہنگائی کی وجہ سے عوام کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں ،لوگوں کیلئے بجلی گیس کے بل اور بچوں کی فیسیں دینا مشکل ہوگیا ہے , میرے تو اپنے گلی کوچے یمن بن گئے ہیں ،اگر پاکستان ٹھیک ہوجائے تو عالم اسلام کو ٹھیک کرسکتا ہے‘ امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس