مسلم لیگ (ق) سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں بھی بھرپور حصہ لیگی، کراچی سے کشمور تک پارٹی کی تنظیم نو ہو گی، محب وطن اور باصلاحیت افراد آگے آئیں

مسلم لیگ (ق) کے صدر شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی حلیم عادل شیخ و دیگر پارٹی رہنماؤں سے گفتگو