جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس کل لاہور میں منعقد ہو گا

ہفتہ 4 اپریل 2015 14:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر پیر سید عاشق حسین بخاری کی صدارت میں کل اتوار کو لاہور میں منعقد ہو گا جس میں موجودہ حالات، آئندہ بلدیاتی انتخابات اور تنظیمی امور پر غور کیا جائے گا اجلاس میں یمن کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں