یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام "شارٹ ٹرم ان سروس ٹریننگ آف کالج ٹیچرز "کے تیسرے راؤنڈ کی افتتاحی تقریب 6اپریل صبح 9 بجے بینک روڈ کیمپس میں منعقد ہوگی

ہفتہ 4 اپریل 2015 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کے زیر اہتمام "شارٹ ٹرم ان سروس ٹریننگ آف کالج ٹیچرز "کے تیسرے راؤنڈ کی افتتاحی تقریب مورخہ6اپریل بروز سوموار صبح 9 بجے بینک روڈ کیمپس میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

تقریب میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹر فیض الحسن،سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن اسلم کمبوہ اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسران سمیت ماہرین تعلیم،کالج پرنسپلز اور اساتذہ ایک کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں