بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے دورہ کا شیڈول جاری کر دیا
3 ایک روزہ میچ، ایک ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی ،سیریز کا آغاز 17اپریل کو ایک روزہ میچ سے ہو گا
ہفتہ 4 اپریل 2015 18:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) بنگلہ دیش نے پاکستان سے دوطرفہ سیریز کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے اور شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 17 اپریل کو کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم دورے میں تین ایک روزہ میچ، ایک ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔
(جاری ہے)
پاکستانی ٹیم دورے کا باقاعدہ آغاز ایک روزہ سیریز سے کرے گی جس کا پہلا میچ 17 اپریل کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور تیسرا ایک روزہ میچ بالترتیب 17 اور 22 اپریل کو ہو گا۔
دونوں ٹیمیں اس کے بعد واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں مدمقابل ہوں گی جو 24 اپریل کو کھیلا جائے گا۔دونوں ایشین ٹیموں میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 28 اپریل سے ہو گا جس کے بعد چھ مئی کو سیریز اور دورے کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ یہ شیڈول بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے اور جس پر غوروخوض کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ جلد اس کا باضابطہ اعلان کر دے گا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
این اے 81 گوجرانوالہ سے سنی اتحاد کونسل کے رانا بلال اعجاز کی کامیابی برقرار، دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن ..
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
ڈرگ فری پنجاب مہم میں تیزی،متعدد ملزمان گرفتار
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
کلین سوئپ شکست،ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
مولانا عبد العلیم فاروقی کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے‘ جے یو آئی(س)
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں ‘سنی علما کونسل
ناموس مصطفیﷺ کیلئے کٹ مرنا سعادت ہے‘ متحدہ علما کونسل
موجودہ حکومت کے پاس عوامی مسائل کاکوئی حل نہیں‘ جے یو آئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا