پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ اختتام پذیر، پہلے دو روز میں ایک لاکھ سے زائد کتب کی ریکارڈ فروخت

کتاب میلے کے آخری روز جسٹس (ر)نذیر غازی، سابق گورنر شاہد حامد، سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ سمیت دیگر نے شرکت کی