ورلڈ پاسبان ختم نبوت امریکہ میں گستاخ خاکوں کی نمائش کے خلاف (کل) احتجاجی مظاہرہ کریگی ، مولانا اسلم ندیم
ہفتہ 4 اپریل 2015 20:23
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری قاری محمدحنیف حقانی سیکرٹری اطلاعات مولانامحمداسلم ندیم نے کہاہے کہ امریکہ میں3مئی کوگستاخانہ خاکوں کی نمائش کے اعلان کیخلاف ورلڈپاسبان ختم نبوت آ ج5 اپریل 3بجے سہ پہرلاہورپریس کلب کے باہرعلامہ محمدممتازاعوان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کریگی۔
(جاری ہے)
نیزاگرامریکی حکومت نے اس شیطانی نمائش کونہ روکاتوپھرپاکستان سمیت دنیابھرمیں امریکہ مخالف مظاہرے کرینگے اورمسلم امہ سے امریکہ کامکمل سفارتی،سیاسی واقتصادی سوشل بائیکاٹ کرنے کامطالبہ کیاجائے گا۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے لکس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی نے شادی کرلی، ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں