پاکستان،بنگلہ دیش بورڈ کاتنازع دو روز میں ختم ہونے کاامکان

بنگلہ دیش بورڈ کے ساتھ کچھ مالی امور طے ہونا باقی ، معاملات طے ہونے پر دورے کا حتمی شیڈول جاری کردیا جائے گا , چیئرمین پی سی بی شہریار خان