جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے، برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں
اتوار 5 اپریل 2015 15:22
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) ملک میں جیولری اور سونے کا کاروبار انحطاط کا شکار ہے۔ برآمدات انتہائی کم سطح پر آنے کے بعد جیولری کی صنعت سے وابستہ افراد کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے کردار ادا نہ کیا تویہ سیکٹر تباہی کے دہانے پہنچ جائے گا۔
(جاری ہے)
چند سال پہلے تک جیولری کی صنعت ہرلمحہ ترقی کی راہوں پر تھی،سونے کے کاروبار سے وابستگی فخر سمجھی جاتی تھی،پاکستان کے کاریگر بھی بھارت او رچین کی نسبت زیادہ مہارت رکھتے تھے،مگر آج بھارت کی برآمدات 8 ارب ڈالر تک چلی گئیں تو ہم صفر کے قریب پہنچ چکے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی اداروں کی بے حسی اور سونے کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کاروبار کے انحطاط کی اصل وجہ ہے، توجہ نہ دینے سے سیکٹر بری طرح متاثر ہوگا۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے کاروباری مسائل حل کرنے کے ساتھ سیکورٹی کی صورت حال بھی بہتر بنائے تاکہ آئے روز لوٹ مار کے واقعات سے بھی نجات مل سکے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
pجی ایس پی وزیراعلیٰ پنجاب بیس بال لیگ کے دن 2 کی جھلکیاں
dایل ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، 3املاک مسمار
qملکی معیشت کی بحالی کیلئے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈائون جاری
wبیساکھی تقریب کا انعقاد آج منہاج یونیورسٹی لاہور میں ہو گا
گ*لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء میں مجوزہ ترامیم کے جائزہ کے لیے کمیٹی تشکیل دی جائے گی
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
ڈی جی ایل ڈی اے کا جوہر ٹائون جی ون مارکیٹ کمرشل زون کا دورہ، مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کا پلان طلب
کمشنر لاہور کی زیر صدارت پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچز کی سکیورٹی و انتظامات کے حوالے سے اجلاس
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
ا*فسادات کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق انکشاف ، رپورٹ تیار
ج*پنجاب کے ہسپتالوں میں انجیوگرافی کی سہولیات آئوٹ سورس کرنے کا فیصلہ
ج*نومنتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کراچی سے منصورہ پہنچ گئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم