پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوپہر دو بجے شروع ہوگا

اتوار 5 اپریل 2015 15:34

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر ) دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹائے جانے کے بعد صوبائی وزیر خزانہ پری بجٹ پر بحث کو سمیٹیں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے اجلاس میں کورم پورا رکھنے کے لئے وزراء کو ڈیوٹیاں سونپ دی گئی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں