زین رؤف قتل کیس میں ملوث گرفتارملزم مصطفی کانجو نے اعتراف جرم کر لیا

حادثے کے بعد مشتعل ضرور تھا اور فائرنگ بھی میں نے ہی ،زین علی سے کوئی دشمنی تھی اور نہ ہی نشے کی حالت میں تھا