سینئر صحافی اسد ساہی کے انتقال پر وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کا تعزیتی پیغا

اتوار 5 اپریل 2015 15:41

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے سٹی42 سے وابستہ سینئر صحافی اسد ساہی کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں