زہر آلود اشیاء بیچنے والوں کی جگہ جیل ہے،موجودہ قانون میں ضروری ترامیم کا جائزہ لیا جائے ‘شہبازشریف

اشیاء خوردونوش میں ملاوٹ کرنے اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنیوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں , وزیراعلیٰ کی ملاوٹ شدہ اشیاء فروخت کرنیوالوں کے خلاف موثر ایکشن پلان مرتب کرنے کی ہدایت