پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے رحیم یارخان اور وہاڑی میں کتب کی فراہمی شروع کردی

پیر 6 اپریل 2015 17:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے رحیم یار خان اور وہاڑی کے پارٹنر سکولوں کو نصابی کتب کی فراہمی کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کل 6اپریل سے شروع 3روزہ مہم کے دوران وہاڑی کے 166پارٹنر سکولوں میں 2لاکھ 6ہزار کتب تقسیم کی جائے گیں۔ اسی طرح پیف نے رحیم یارخان کے 102پارٹنرسکولوں کو ایک لاکھ 31ہزار کتب کی فراہمی بھی شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں