حکومت کی طرف سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پرانی قیمت پر فروخت جاری
پیر 6 اپریل 2015 18:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) وفاقی حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو، 115روپے گھریلو سلنڈر، 460روپے کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کی۔ لیکن ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جبکہ حکومت ایل پی جی پیداواری اداروں کی قیمت کم ترین سطح پر لے آئی۔
(جاری ہے)
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے چےئرمین عرفا ن کھو کھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی مافیہ ناجائز منافع خوری کر کے روزانہ کی بنیاد پر عوام کی جیبوں پر 1کروڑ25لاکھ روپے کا ڈاکہ ڈال رہیں ہیں، اوگرا ایل پی جی کی قیمتیں کم کروانے میں ناکام ہو گیا ہے۔
گزشتہ 6ماہ میں ایل پی جی کی ایک ریکارڈ ایمپورٹ کی وجہ سے گیس مافیہ کی کمر ٹوٹ گئی۔ اگر ایمپورٹ نہ کی جاتی تو آج ایل پی جی200روپے فی کلو فروخت ہوتی۔ اگر حکومت ایمپورٹ سے فوری طور پر GST 50فیصد کم کر دینا چاہیے جس سے ایل پی جی 10روپے فی کلو مزید سستی ہو جائے گی۔ LPGکا ایندھن LNG سے بھی سستا ہے۔ اگر حکومت LPG پر توجہ دے تو LNGکے ایمپورٹ کا منصوبہ نہ کرنا پڑے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری