بارشوں کے باعث گندم اورآم کی فصلوں کو خطرات لاحق

گندم کی کھڑی فصل خشک نہ ہونے سے کٹائی میں تاخیر موسم میں نمی سے آدم کے درختوں پرفنگس لگنے لگا , بارشوں کے باعث پیاز کی فصل بھی گیلی ہوگئی ہے،دوزور میں ملک بھر میں پیاز کی عدم دستیابی کے باعث قیمتوں میں سو فیصد تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا