خیبر پختونخوا‘ بلوچستان میں عوام کو گندم قطاروں میں لگ کر خریدنا پڑتی ہے جبکہ پنجاب حکومت گندم خریدنے کیلئے تیار نہیں

حکومت جنوبی پنجاب میں شدید بارشوں اور ژالہ باری سے تباہ ہونے والی گندم کی فصل کا سروے کروائے اور اس سے متاثرہ کسانوں کے لیے مالی امداد ی پیکیج کا اعلان کرے