پاکستان عوامی تحریک لاہور کا کنٹونمنٹ انتخابات میں ہم خیال سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

حکومت کے وزراء کی طرف سے کینٹ کے علاقوں میں نا م نہاد ترقیاتی منصوبوں کے اعلانات دھاندلی ہیں , پاکستان عوامی تحریک لاہور کے صدر چودھری افضل گجر کاپارٹی عہدیداران کی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو