محکمہ صحت کے ڈرگ سکواڈ کا کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں کوٹھی پر چھاپہ

بھارت سے سمگل شدہ کروڑوں روپے مالیت کی ادویات ، آپریشن کا سامان برآمد , غیر معیاری ، جعلی اور سمگل شدہ ادویات کے دھندے کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ‘ خواجہ عمران نذیر