اداکارہ ماہ نور کی فلم ”ہلہ گلہ “مئی میں ریلیز کردی جائیگی

منگل 7 اپریل 2015 12:08

اداکارہ ماہ نور کی فلم ”ہلہ گلہ “مئی میں ریلیز کردی جائیگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء ) اداکارہ ماہ نور کی فلم ”ہلہ گلہ “مئی کے تیسرے ہفتے پنجاب اور سندھ کے سرکٹ میں ریلیز کردی جائے گی ۔

(جاری ہے)

ہدایتکار کامران اکبر کی فلم”ہلہ گلہ“ میں ماہ نور نے آئٹم سانگ کیا ہے جبکہ اسی فلم میں اداکارجاوید شیخ اور اسماعیل تارا 10سال کے طویل عرصے کے بعد اکٹھے اداکاری کرتے نظر آئینگے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں