سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی نے زخمیوں کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے ذاتی حیثیت میں خط لکھ دیا
منگل 7 اپریل 2015 14:41
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء)سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ عبد الرزاق چیمہ نے زخمیوں کے بیانات قلمبند کرنے کے لیے انہیں ذاتی حیثیت میں خط لکھ دیا۔
(جاری ہے)
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے عوامی تحریک کی جانب سے عدم تعاون کی بنا ء پر سانحہ ماڈل ٹاؤن میں زخمی ہونے والے افراد کے بیانات قلمبند کرنے کے لیے انہیں ذاتی حیثیت میں لکھ دیا ہے۔
30 افراد کو لکھے جانیوالے خط میں استدعا کی گئی ہے کہ وہ تحقیقات میں شامل ہو کر مدد کریں۔ ذرائع کے مطابق اب تک کی جانیوالی تحقیقات میں عوامی تحریک کے عدم تعاون کی وجہ سے مقدمہ میں نامزد ملزم پولیس اہلکاروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے کیونکہ عوامی تحریک کی جانب سے لگائے جانیوالے الزامات ثابت نہیں ہو رہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے
ینگ ڈاکٹرز ایسو سی ایشن جنرل ہسپتال نے ڈاکٹر نعمان شاہد (مرحوم)کیلئے اجتماعی دعا و قرآن خوانی کرائی ..
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری ..
ُملزم کو پولیس حراست سے چھیننے اور قتل کرنے کے کیس میں 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور
ا*جلسے، جلوس، ریلی کی اجازت نہ دینا آئین کے منافی ہی: بابر ا عوان
ئ*لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الٰہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
گ*ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کیلئے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت 28 مئی تک ملتوی
ح*ماحولیاتی آلودگی ، لاہور ہائیکورٹ نے افسران تبدیل کرنے کا حکم دیدیا
غ*پانچ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
وزیر تعلیم نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان