سکھ مذہب کے روائتی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع
منگل 7 اپریل 2015 18:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) سکھ مذہب کے روائتی تہوار بیساکھی میلہ کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع جبکہ اس موقع پر بھارت سے سکھ یاتریوں کا ایک مرکزی جتھہ 11اپریل کو پاکستان آئے گا،متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاورق کا کہنا ہے کہ ہم نے یاتریوں کی رہائش ،سفر،طعام،میڈیکل،تربیت یافتہ ڈاکٹرز،کرنسی ایکسچینج اور لنگر کی تقسیم کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، جبکہ سیکورٹی کے حوالے سے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں،جس کے لیے رینجرز کی بھی خدمات حاصل کی جارہی ہیں لوڈ شیدنگ کی صورت میں جنریٹرز موجود ہو نگے اور سی سی ٹی وی کیمرہ ، واک تھروگیٹس سمیت دیگر سیکورٹی کے سخت انتظامات ہونگے ۔ بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کو واہگہ ریلوے سٹیشن پہنچنے پر چیئر مین بورڈ صدیق الفاورق ، پاکستا ن گورد وارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان سردار شام سنگھ ، ایڈیشنل سیکرٹری شرائن خالد علی ،سید فراز عباس ،اظہر نذیر سلہری و دیگر افسران انکا استقبال کریں گے،یاتری بذریعہ سپیشل ٹرین گورد وارہ پنجہ صاحب حسن ابدال جائیں گے وہاں قیام کے دوران12اپریل کو ارمبھ پاٹھ صاحب ،13اپریل کومادھ کی ارداس کی رسم ادا کی جائے گی جبکہ 14اپریل کو مرکزی تقریب بھوگ اکھنڈ پاٹھ گورد وارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہی ہو گی، جسکے بعد15 اپریل کو یاتری بذریعہ سپیشل ٹرین گورد وارہ جنم استھان ننکانہ صاحب جائیں گے اور وہاں سے 16 اپریل کوسچا سودہ فاروق آبادروانہ ہونگے ،جبکہ 17مارچ کو گورد وارہ سچا سود ہ فاروق آباد سے گورد وارہ ڈیرہ صاحب لاہور جائیں گے ،اور اسکے بعد سکھ یاتریوں کا جتھ گورد وارہ روہڑی صاحب ایمن آباد ڈسٹرک گوجرانوالہ اور گورد وارہ در بار صاحب کرتار پور نارووال جائیں گے اور 18اپریل کو واپس گورد وارہ ڈیرہ صاحب قیام کرینگے جبکہ 20مارچ کو بذریعہ واہگہ بارڈ سپیشل ٹرین سے روانہ ہو جائیں گے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر اہتمام پروجیکٹ مینجمنٹ پر2 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے،ترجمان
حکومت کسان کو ہر صورت ریلیف دے گی ،ملک محمد احمد خان
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا ..
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری،207 ویں روز4.36 ملین روپے سے زائد کی وصولی کر لی گئی
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
یو ای ٹی لاہور میں تیسرے نپیو وینچر مقابلہ جات کا اہتمام
لاہورفضائی آلودگی میں دوسرے نمبرپررہا
لاہور پولیس نے رواں سال اب تک 1213سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے ‘ترجمان
عوام کو صاف پانی، صحت اور روزگار کی فراہمی کے لیے ہرفورم پر بات کریں گے‘ذبیح اللہ بلگن
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات