پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 7 اپریل 2015 18:25

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام)فورتھ سمسٹر2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں