لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی میں5ہزار ملازمین کی بھر تیوں کیلئے سمری ودفاقی وزارت پانی وبجلی کو ارسا ل کر دی گئی

منگل 7 اپریل 2015 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) لاہور الیکٹر ک سپلائی کمپنی میں5ہزار ملازمین کی بھر تیوں کیلئے سمری ودفاقی وزارت پانی وبجلی کو ارسا ل کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلا ئی کمپنی میں ملازمین کی کمی کوپورا کر نے کیلئے 5ہزار نئی بھر تیاں کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تحت انجینئر ‘لائن مین ‘کلرک سمیت دیگر ملازمین بھر تی کیے جائیں گے اور امکان ہے کہ وفاقی وزارت پانی وبجلی کی جانب سے آئندہ چند روز میں اسکی باقاعدہ منظوری دیدی جائیگی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں