آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے‘شہبازشریف

پوری قوم اور سیاسی و عسکری قیادت دہشت گردی ، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے یکسوہے , پاک دھرتی سے دہشت گردوں کا ناپاک وجود مٹا کر دم لیں گے‘ وزیراعلیٰ پنجاب کی اراکین اسمبلی سے گفتگو