فصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:شہبازشریف

زراعت و لائیوسٹاک کو فروغ دے کر قیمتی زرمبادلہ کمایا جاسکتا ہے ، روزگار کے نئے مواقع پیدا کئے جا سکتے ہیں , کاشتکاروں کو فارمنگ کے جدید طریقوں سے روشناس کرایا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت , وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،زراعت اور لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کی ترقی کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا