پی ٹی آئی پنجاب ایجوکیشن ونگ کے عہدیداران کی ڈاکٹر عاطف الدین کی قیادت میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات

پاکستانی سیاست دان چاہے تو امریکی قید سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو فوری رہائی مل سکتی ہے ‘ڈاکٹرفوزیہ صدیقی , ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی گرفتاری کے خلاف آواز بلند کی ان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی ‘ڈاکٹر عاطف الدین