پاکستان کو ثالث بننے کا مشورہ دینے والے ایرانی حکومت کو یمن میں دخل اندازی روکنے کا مطالبہ کریں‘میاں محمود عباس
بدھ 8 اپریل 2015 16:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب میاں محمود عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کو ثالث بننے کا مشورہ دینے والے ایرانی حکومت کو یمن میں دخل اندازی روکنے کا مطالبہ کریں۔ یمن میں خانہ جنگی اور بغاوت کا بڑا سبب ایرانی انقلاب کو برآمد کرنے کا جذبہ رکھنے والے عناصر ہیں۔ یہ بات انہوں نے سعودی عرب کے خصوصی دورہ کے دوران سعودی مفتیان وآئمہ کرام سے ملاقات کے بعد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
08 اپریل۔2015ء سے ٹیلی فونک رابطہ میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان دفاعی پارٹنر ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدے میں اور سب سے اہم رشتہ اسلامی ہے۔ میاں محمود عباس نے کہا کہ سعودی عرب میں پاک آرمی بھیجنا غیر آئینی یا غیر قانونی نہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ سعودی حکام پاکستان کے فیصلہ کا انتظار کر رہے ہیں اور سعودی مذہبی شخصیات نے پاکستانی عوام اور حکومت کے جذبات کو سراہا ہے اور اس امر کا ایک بار پھر اظہار کیا ہے کہ آل سعود پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اور اہل پاکستان کیلئے دعا گو ہیں۔
میاں محمود عباس نے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں پاکستان کو اپنے محسنوں اور دوستوں سے دور کر کے عالم اسلام میں تنہا کرنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا ثالثی اور مصالحتی کوششیں ایران کی مداخلت بند ہونے تک کامیاب نہیں ہوسکتی۔ ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب نے کہا کہ حکومت کسی قسم کے دباؤ اور یہودی لابی پروپیگنڈہ میں آئے بغیر سعودی درخواست کا فوری مثبت جواب دے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث سرزمین حجاز مقدس کے دفاع ‘ امت مسلمہ کے اتحاد اور عالمی سازشوں کیخلاف ملک گیر عوامی سطح پر تحریک شروع کر رہی ہے۔ جس مین مسلم امہ اور پاکستانیوں کے جذبات اور رد عمل سے اقوام عالم کو آگاہ کیا جائیگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری