وہاب ریاض نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا
جمعرات 9 اپریل 2015 12:14
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار9اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کے لیے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انہوں نے محض چند ٹی ٹونٹی میچز کے لیے سرے کاؤنٹی سے معاہدہ کیا ہے کیوں کہ پاکستان کو اپریل اور مئی میں بنگلہ دیش اور اس کے بعد سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنا ہے اور ملک کے لیے کھیلنا ان کی اولین تر جیح ہے، وہاب ریاض سرے کاؤنٹی میں سابق انگلش بلے باز کیون پیٹر سن اور سری لنکا کے سٹار بلے باز کمار سنگا کارا کو جوائن کریں گے اور اگلے ماہ ایک ہفتے کے دوران دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گے۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ وہاب ریاض نے ورلڈ کپ 2015ء کے کوارٹر فائنل میں وہاب ریاض نے آسٹریلیا کے شین واٹسن کیخلاف میگاایونٹ کے چند بہترین سپیلز میں سے ایک کیا تھا جبکہ کیون پیٹر سن نے 2005ء کی مشہور زمانہ ایشز سیریز میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا اور اپنے روایتی حریفوں کے خلاف کئی یادگا ر اننگز کھیل چکے ہیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب