قومی ویمن بیس بال چمپئن کل سے لاہور میں شروع ہو گی

جمعرات 9 اپریل 2015 14:13

قومی ویمن بیس بال چمپئن کل سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) پاکستان بیس بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ویمن بیس بال چمپئن شپ آج ( جمعہ) کو لاہور میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

13 اپریل تک جاری رہنے والی چمپئن شپ میں ملک بھر سے پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ اور اسلام آباد کی ٹیمیں شامل ہیں۔چمپئن شپ میں ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں