ملک میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے‘ متیرا
جمعہ 1 جنوری 2016 12:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) اداکارہ و ماڈل متیرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مظلوم افرادم کو انصاف دلانے میں میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ آئے روز اخبارات میں قتل ،ڈکیتی اور مظلوم افراد کو اغوا ء کرنے کی خبریں نظر سے گزرتی ہیں اورجرم کے بعد متاثرین کی داد رسی نہیں ہوتی ایسے مظلوم افراد کو انصاف دلانے ا ور ان کی آوازوں کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے میں میڈیا اپنا جو کردار ادا کرتا ہے وہ قابل ستائش ہے ۔
متیرا نے کہاکہ میں ذاتی طورپر میڈیا کی آزادی کی حامی ہوں مگر ہر خبر کو پوری ذمہ داری ،نیک نیتی اور تصدیق کے بعد شائع کرناچاہیے اور بلاوجہ کسی کو انتقام یا اس کی عزت ونفس کو ہرگز مجروح نہیں کرنا چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ میری ذاتی رائے ہے کہ اچھے اور برے لوگ ہر جگہ اور ہرشعبے میں ہوتے ہیں ان کامحاسبہ نہایت ضروری ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
پنجاب میں 29 اپریل تک بارشیں جاری رہنے کا امکان
بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ،لیسکو نےہائی الرٹ جاری کر دیا،ترجمان
ایم ڈی واسا لاہور کی سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
محکمہ فشریز پنجاب کا صوبہ بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان